ذات صلة اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے آپریشنز کمانڈر ابراہیم عاقل مارا گیا جس کے سر کی قیمت 7ملین امریکی ڈالر رکھی تھی تازہ ترین September 20, 2024 غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس کو سعودی لائسنس سے تبدیل کرنے کا طریقہ تازہ ترین August 20, 2024 سعودی ائیرلائنز نے پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے مسافروں کے لیے 50% تک کی خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے تازہ ترین August 20, 2024 جمع اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے آپریشنز کمانڈر ابراہیم عاقل مارا گیا جس کے سر کی قیمت 7ملین امریکی ڈالر رکھی تھی تازہ ترین September 20, 2024 بیروت - ابراہیم عاقل، حزب اللہ کے آپریشن کمانڈر،... اقرأ المزيد غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس کو سعودی لائسنس سے تبدیل کرنے کا طریقہ تازہ ترین August 20, 2024 غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس کو سعودی ڈرائیونگ لائسنس میں... اقرأ المزيد سعودی ائیرلائنز نے پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے مسافروں کے لیے 50% تک کی خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے تازہ ترین August 20, 2024 سعودی ائیرلائنز نے پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے مسافروں... اقرأ المزيد مملکت سے جسمانی طور پر جاتے ہیں روحانی طور پر نہیں: ایرانی سفیر آپکا شہر April 25, 2024 سعودی عرب میں ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے... اقرأ المزيد غزہ کے لیے عوامی عطیات مہم کے تحت 686 ملین ریال جمع ہوگئے تازہ خبریں April 24, 2024 سعودی عرب کی جانب سے غزہ کے متاثرین کے... اقرأ المزيد ڈیلی بائیٹس ایک ہفتے کے دوران 10 بلین ریال کی آن لائن خریداری FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی سینٹرل بینک ’ساما‘ نے کہا ہے کہ رہائشیوں نے گزشتہ ہفتے کے دوران 10.1 بلین ریال کی خریداری کی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق ساما نے کہا ہے کہ ’آن لائن پیمنٹ سسٹم کے ذریعہ 171 ملین ٹرانزیکشن ہوئی ہیں‘۔ ساما نے بتایا ہے کہ ’یہ رپورٹ 14 اپریل سے 20 اپریل کے درمیان کی ہے‘۔ سینٹرل بینک نے کہا ہے کہ ’رہائشیوں نے مذکورہ عرصے کے دوران 147 ملین ریال تعلیمی مواد خریدنے پر خرچ کئے ہیں‘۔ ’184.2 ملین ریال الیکٹرانک اشیا اور بجلی کا سامان خریدنے پر خرچ ہوئے‘۔ ’1.6 بلین ریال کھانے پینے پر، 1.6 کافے شاپس اور ریستورانوں میں خرچ کئے گئے ‘۔ المادة السابقةعمرہ و زیارت فورم میں خدمات فراہم کرنے والوں کے ایک سو پویلینالمقالة القادمةشقرا میں ہلال احمر کے دفتر میں آگ لگ گئی