ذات صلة اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے آپریشنز کمانڈر ابراہیم عاقل مارا گیا جس کے سر کی قیمت 7ملین امریکی ڈالر رکھی تھی تازہ ترین September 20, 2024 غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس کو سعودی لائسنس سے تبدیل کرنے کا طریقہ تازہ ترین August 20, 2024 سعودی ائیرلائنز نے پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے مسافروں کے لیے 50% تک کی خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے تازہ ترین August 20, 2024 جمع اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے آپریشنز کمانڈر ابراہیم عاقل مارا گیا جس کے سر کی قیمت 7ملین امریکی ڈالر رکھی تھی تازہ ترین September 20, 2024 بیروت - ابراہیم عاقل، حزب اللہ کے آپریشن کمانڈر،... اقرأ المزيد غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس کو سعودی لائسنس سے تبدیل کرنے کا طریقہ تازہ ترین August 20, 2024 غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس کو سعودی ڈرائیونگ لائسنس میں... اقرأ المزيد سعودی ائیرلائنز نے پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے مسافروں کے لیے 50% تک کی خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے تازہ ترین August 20, 2024 سعودی ائیرلائنز نے پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے مسافروں... اقرأ المزيد مملکت سے جسمانی طور پر جاتے ہیں روحانی طور پر نہیں: ایرانی سفیر آپکا شہر April 25, 2024 سعودی عرب میں ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے... اقرأ المزيد غزہ کے لیے عوامی عطیات مہم کے تحت 686 ملین ریال جمع ہوگئے تازہ خبریں April 24, 2024 سعودی عرب کی جانب سے غزہ کے متاثرین کے... اقرأ المزيد آپکا شہر مملکت سے جسمانی طور پر جاتے ہیں روحانی طور پر نہیں: ایرانی سفیر FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی عرب میں ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ ’جو بھی جسمانی طور پر مملکت سے جاتا ہے وہ روحانی طور پر اس ارض مقدسہ سے دورنہیں رہ سکتا‘۔ الاخباریہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر علی رضا نے کہا ’مثالی خدمات پر سعودی حکومت کے شکرگزار ہیں، سعودیوں کو ایران میں خوش آمدید کہتے ہیں‘۔ انہوں نے مزید کہا ’ارض مقدس کا سفر دراصل سفرحیات ہے، عمرہ زائرین کے بعد عازمین حج کی آمد کا آغاز ہو جائے گا‘۔ ’جس طرح ہمارے ہم وطنوں کو یہاں خوش آمدید کہا گیا ہم بھی اسی گرم جوشی سے سعودیوں کو ایران آنے کی دعوت دیتے ہیں‘۔ ان کا کہنا تھا ’سعودی شہری اسی طرح ہماری طرف سے گرم جوشی پائیں گے‘۔ المادة السابقةتوانائی کے متبادل ذرائع پر تیزی سے کام کررہے ہیں: سعودی آرامکوالمقالة القادمةریاض کی سپر مارکیٹ میں اپنی نوعیت کا پہلا ’شہری زرعی فارم‘