ذات صلة مملکت سے جسمانی طور پر جاتے ہیں روحانی طور پر نہیں: ایرانی سفیر آپکا شہر April 25, 2024 غزہ کے لیے عوامی عطیات مہم کے تحت 686 ملین ریال جمع ہوگئے تازہ خبریں April 24, 2024 ویڈیو گیمز کی مارکیٹ 10ارب ریال تک پہنچ جائے گی ڈیلی بائیٹس April 24, 2024 جمع مملکت سے جسمانی طور پر جاتے ہیں روحانی طور پر نہیں: ایرانی سفیر آپکا شہر April 25, 2024 سعودی عرب میں ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے... اقرأ المزيد غزہ کے لیے عوامی عطیات مہم کے تحت 686 ملین ریال جمع ہوگئے تازہ خبریں April 24, 2024 سعودی عرب کی جانب سے غزہ کے متاثرین کے... اقرأ المزيد ویڈیو گیمز کی مارکیٹ 10ارب ریال تک پہنچ جائے گی ڈیلی بائیٹس April 24, 2024 سعودی عرب میں ویڈیو گیمز کی مارکیٹ کا اس... اقرأ المزيد نجد کے تاریخی قریہ ’مرات‘ پر سعودی محقق کی دلچسپ کتاب ڈیلی بائیٹس April 24, 2024 عودی عرب کے وسط میں نجد کے قدیم ترین... اقرأ المزيد سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی صحت / HEALTH April 24, 2024 سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 23 اپریل 2024 کو کاروبار کے... اقرأ المزيد کراچی مملکت میں اپریل کے آخری ہفتے کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے اپریل کے آخری ہفتے کے دوران مملکت کے کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ عاجل کے مطابق بیان میں مملکت کے مغرب میں خاص طور پر مکہ مکرمہ ریجن میں 50 سے 60 ملی میٹر تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ قومی مرکز نے مئی کے پہلے ہفتے میں مکہ مکرمہ، الباحہ، تبوک، عسیر، جازان اور ریاض کے کچھ حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مملکت کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ نہیں بڑھے گا۔ علاوہ ازیں محکمہ شہری دفاع نے بارش کی پیشگوئی کے باعث الرٹ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔ المادة السابقةعالمی بینک کا سعودی عرب میں نالج سینٹر قائم کرنے کا عزمالمقالة القادمةسعودی عرب کی طرف سے غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی شدید مذمت